the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اداکار عمران ہاشمی نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک معروف فلمساز نے عمران ہاشمی کو عالی بھٹ کے ساتھ رومانوی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش کی مگر انھوں نے فوراً ہی اس پیشکش پر انکار کر دیا اور کہا کہ وہ عالیہ کے ساتھ فلم نہیں کرنا چاہتے۔ اس سلسلہ میں عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ عالیہ کے ساتھ کسی فلم میں



بھائی کا کردار تو نبھا سکتے ہیں مگر ان کے ساتھ رومانوی کردار کرنا انھیں اچھا نہیں لگے گا۔

 دوسری طرف عمران ہاشمی کی فلم راز ریبوٹ نمائش کے لیے پیش کر دی گئی پائریسی کا شکار ہو کر ان لائن لیک ہو گئی عمران ہاشمی نے فلم کے ان لائن لیک ہونے کا انکشاف اپنی ایک ٹوئیٹ میں کرتے ہوئے پرستاروں سے درخواست کی کہ وہ فلم سینما گھروں ہی میں دیکھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.